Asansol

بارہ بنی پنچایت کی طرف سے6 انسورینس شدہ بچھڑے عطیہ۔

آسنسول (شکیل انور) بارہ بنی پنچایت کی طرف سے پرانی سمپد وکاش محکمہ کو آج چھ بچھڑے عطیہ کئے گئے۔اس موقع پر ترنمول کانگریس کے لیڈر اسیت سنگھ نےبتایا کہ ہر سال یہ پروگرام کیا جاتا ہے اس کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ جو بھی بچھڑے عطیہ کئے جاتے ہیں ان کا ایک سال کا انسورنس بھی رہتا ہے تاکہ ایک سال کے اندر کچھ نقصان ہونگے تو اس کا ریفنڈ بھی مل جاتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *