Asansol

مسروقہ اسکوٹی برآمد

ہیراپورپولس کازبردست کارنامہ

آسنسول( شکیل انور) برنپور کے عالم نگر کے رہنے والے عبدالعزیز کی اسکوٹی گزشتہ جمعہ کے دن چوری ہو گئ تھی۔انہوں نے اس سلسلے میں ہیراپور پولس تھانہ میں اسکوٹی چوری کی ایک رپورٹ درج کرائ تھی۔ایف آئ آر کے بعد ہیراپور پولس اس معاملہ کی تفتیش شروع کر دی۔بالاخر پولس کو اسکوٹی کے برآمد کرنے میں کامیاب ملی۔آج جب ہیراپور پولس تھانے سے عبدالعزیز کو اسکوٹی ملنے کی خبر ملی تو ان کی خوشی کی کوئ انتہا نہیں رہی۔ عبدا لعزیزنے کہا کہ مجھے تو اس کی امید نہیں تھی مگر ہیرا پور پولس نے بروقت کارروائ کر کے ساکوٹی کو برآمد کرلیا یہ ایک قابل ستائش قدم ہے۔ میں پولس کا اس کے لئے بہت ممنون ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *