Asansol

آل انڈیا پیام انسانیت فورم آسنسول یونٹ نے250 پیکٹ بریانی غرباءمیں تقسیم


آسنسول 26 نومبر: آل انڈیا پیام انسانیت کی طرف سے جہاں آج ملک گیر پیمانے پر غرباء میں بریانی کے پیکٹس تقسیم کئے گئے وہیں آج اس کی آسنسول یونٹ نے مولانا سید بلال عبدالحی الحسنی ندوی کی منشا پر مقامی نگراں مولانا محمد نسیم قمر ندوی کی سرپرستی میں آسنسول ریلوے اسٹیشن کے پاس بسنے اور رہنے والے غرباء میں بریانی کے پیکٹس تقسیم کئے گئے۔تنویر ذکی کی اطلاع کے مطابق آج اس موقع پر یہاں250 بریانی کے پیکٹس تقسیم کئے گئے ہیں۔راہگیر تنظیم کے اس اقدام کی بڑی ستائش کرتے نظر آرہے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *