Asansol

ضلعی کتابی میلہ آسنسول کے این سی سی گراوںڈ میں28دسمبر سے 3 جنوری تک۔



آسنسول(شکیل انور) آج آسنسول ضلع مجسٹریٹ کے دفتر میں ریاستی وزیر مولائے گھٹک کی قیادت میں ضلع انتظامیہ کی ایک اہم مٹینگ ہوئ جس میں ڈی ایم ایس پونبلم سمیت انتظامیہ کے تام افسران موجود تھے ۔اس میٹینگ کے بعد ڈی ایم ایس پونبلم نے بتایا کہ اس بار ضلعی کتابی میلہ کا انعقاد 28 دسمبر سے 3 تاریخ تک ہوگا۔ اس کتابی میلہ کی تیاری کے سلسلے سے آج کی میٹنگ میں گفت و شنید ہوئ ہے۔اس بار یہ ضلعی کتابی میلہ آسنسول کے این سی سی میدان میں منعقد ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *