Asansol

کالی پہاڑی میں جاکات مانجھی پرگنہ محل کا یک روزہ


آسنسول(شکیل انور) اطلاع کے مطابق آج کالی پہاڑی میں جاکات پرگنہ محل کی جانب سے ایک سیمینارمنعقد کیا گیا۔جس میں جاکات محل سے منسلک ادیباسی کے ذمہدارن اور عام ادیباسی کے افراد بڑی تعداد میں شامل نظر آئے۔
یادرہےکہ اس تنظیم کی جانب سے یہاں اپنے سماج کے لوگوں کے لئے ایک افس بنانے کی کوشش کی گئ ہے جسکی سخت مخالفت مقامی ادیباسی ایک فرد کی طرف سے گئ۔انکا کہنا ہے کہ اس آفس کی تعمیر میں ہیاں کے مقامی ادیباسی افراد کو شامل نہیں کیا گیا حالانکہ سماج کے قائد کو یہ کہہ دیا گیا تھا کہ آدیباسی آفس کی تعمیر میں مقامی ادیباسی لوگوں کو شامل کیا جائے۔اس نوجوان کا کہنا تھا کہ ایسا کیوں نہیں کیا گیا وہ اس کی جانکاری لیں گے۔ اس کا یہ بھی کہنا ہے کہ جس زمین پر یہ آفس تعمیر ہوگی اس زمین کے مالک نے اس زمین کو تنظیم کو عطیہ دی گئ ہے۔اور جب ہم اس کی مخالفت کررہے ہیں تو انکاکہناہےکہ ہم لوگ باہر سے آکر مخالفت کررہےہیں۔اس نوجوان کا کہنا ہے کہ ان لوگوں کے ساتھ ان کے سماج کے تمام مقامی لوگ شامل ہیں۔یہی وجہہ ہے کہ مقامی لوگوں آفس کی تعمیر کے کام کورکوادیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *