Asansol

آسنسول درگاپور پولس کمشنریٹ کا 13واں اسپوٹس کمپٹیشن


آسنسول(شکیل انور)آج آسنسول درگاپور پولس کمشنریٹ کا 13واں اسپورٹس کمپٹیشن انعقاد کیا گیا۔جہاں کمشنریٹ کے تمام اعلی افسران سمیت پولس عملے اسپورٹس کے مختلف ایونٹس میں شریک ہو کر اپنی شاندار محنت اور کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
اس اسپورٹس کمپٹیشن کے انعقاد کا ایک ہی مقصد ہے کہ پولس کو ایک ایسا پلیٹ فارم ملے جہاں وہ اسپورٹس میں اپنی قابلیت کو سب کے سامنے پیش کرسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *