Asansol

کانگریس لیڈر پرسنجیت پوٹنڈی بانکوڑہ لوک سبھا حلقہ کےکوآرڈینیٹر نامزد



آسنسول(شکیل انور)آسنسول کے کانگریس لیڈر وریاستی پردیش کانگریس کمیٹی کے رکن پرسنجیت پوئٹنڈی کو آل انڈیا کانگریس کمیٹی کی جنرل سکریٹری کے سی وینی گوپال نے بانکوڑہ پارلیمانی حلقہ کے لئے کوآرڈینیٹر نامزد کیا ہے۔
اس سلسلے میں پرسنجیت پوئٹنڈی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس ذمہداری کو بخوبی نبھائیں گے اورپوری کوشش کریں گے بانکوڑہ لوک سبھا حلقہ میں کانگریس کا پرچم لہرائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *