Asansol

بارہ بنی پریمیئرلیگ16جنوری سے شروع۔کھلاڑیوں کی نیلامی کا کام پورا۔


آسنسول(شکیل انور)آی پی ایل IPL کی طرز پر بارہ بنی پریمیئر لیگ کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔IPL میں جس طرح کھلاڑیوں کی نیلامی یوتی ہے اسی طرح اس لیگ میں شامل ٹیموں نے کھلاڑیوں کو اپنی ٹیم میں رکھنے کے لئےانک نیلامی کرائ گئ۔کھلاڑیوں کی نیکامی کا کام آج مکمل کردیا گیا ہے۔
اطلاع کے مطابق16 جنوری کو اس لیگ کا آغاز ہونے جانے جارہاہے۔17 جنوری سے8 دنوں کے اس کرکٹ مقابلے کی شروعات کھلاریوں کی خرید وفروخت سے ہوئ ہے۔ایک ٹیم میں15 کھلاڑیوں کو رکھا گیا ہے۔ یاد رہے کہ بارہ بنی پریمیئر لیگ کا یہ دوسرا سیزن ہے ترنمول یوتھ کے یووالیڈر مکل اپادھیائے کی رہنمائ میں اس لیگ کا آہتمام کیا گیا ہے۔اس لیگ کولے کر یہاں کے نوجوانوں میں بڑی خوشیاں پائ جارہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *