Asansol

مدھیامک کی ایک طالبہ کے خلافRA جاری۔نقل کرتی ہوئ رنگے ہاتھ پکڑی گئ



آسنسول(شکیل انور) مدھیامک امتحان جاری ہے.اسی دوران گزشتہ سوموار کے پرچے کے دن کلٹی میں واقع ایک سنٹر میں ایک ناخوشگوار واقعہ رونما ہوا ۔ملی خبر کے مطابق اس سنٹر میں ایک طالبہ موبائل سے نقل کر کے جواب حل کر رہی تھی۔ امتحان سنٹر کے آبزرور نے نے اسے رنگے ہاتھ پکڑ لیا۔ ضلع مدھیامک کے آرگنائزرراجیو مکھرجی نے بتایا کہ طالبہ کو رنگے ہاتھ پکڑا گیا اور اس جرم میں اسے بورڈ کی طرف سے آر اے(RA) کردیاگیا ہے جس کے تحت وہ اس سال جاری مدھیامک امتحان میں اب شریک نہیں ہو سکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *