Breaking NewsDurgapurWest Bengal

آسنسول میں بی جےپی کا امیدوار کون؟ سسپنس برقرار


20 سیٹوں کےلئے بی جےپی امیدواروں کے نام کااعلان


آسنسول: طویل انتظار کے بعد بی جے پی نے بنگال میں 20 سیٹوں کے لئے اپنے امیدواروں کے نام کا اعلان آج کر دیا۔اس لسٹ میں ترنمول سے بی جے پی میں شامل ہونے والے امیدوار تاپش رائے اور ارجن سنگھ کا نام بہرحال شامل ہے۔اسی لسٹ میں کلکتہ ہائ کورٹ کے سابق چیف جسٹس ابھیجیت گنگو پادھیائے کا نام بھی شامل ہے۔تاپشرائے کولکاتا اتر سے،ارجن سنگھ بیرک پور اور ابھیجیت گنگو پادھیائے کو تاملوک سے انتخابی میدان میں اتارا ہے۔
  آسنسول پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی کسے کھڑا کرے گی یہ سسپنس ابتک برقرار ہے۔ تاہم بردوان۔ درگاپور سے اس بار دلیپ گھوش میدان میں ہیں انکا پرانا حلقہ میدنی پور میں ہیراپور کی ایم ایل اے اگنی مترا پال کو کھڑا کیا گیا ہے۔
.  بی جے پی کے امیدواروں کی دوسری لسٹ اسی خبر میں دیکھ لیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *