Asansol

کلٹی: تالاب سے لاش برآمد۔

آسنسول: کلٹی سنکتوڑیہ تھانہ کے تحت کیمپ نمبر 11مائلگاڑا علاقہ میں واقع ایک تالاب سےایک نوجوان  کی لاش برآمد ہوئ ہے۔لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیجا گیا ہے تاکہ موت کی اصل وجہ معلوم ہوسکے۔مہلوک کے گھر والوں کا الزام ہے کہ اس کا قتل کیا گیا ہے۔
   لاش کی شناخت ہو چکی ہے اس کانام نہال کمار گھانسی 28 ہے۔جمعرات کی رات ہوئے اس واردات سے آس پاس علاقے میں سسنسنی پھیل گئ ہے۔پولس اس غیر فطری موت کی واردات کی تفتیش میں جٹ گئ ہے۔بتایا جاتا ہے کہ نہال کو اس رات اپنے 4/5 نوجوانوں کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔پولس نے تفتیش کے لئے دو نوجوانوں کو حراست میں لیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *