Asansol

سیٹی کیبل کا میگا بلڈڈونیشن کیمپ آسنسول کلب میں



305 یونٹ خون حاصل کیاگیا
:آسنسول کلب میں آج سیٹی کیبل کی جانب سے ایک میگا بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر آسنسول کارپوریشن کے میئر ان کونسل گرداس چٹرجی،سبرتوادھیکاری،مدھو ڈمرےوال، بورع چیئرمین شیونندباوڑی، پروبھیر دھر، کلٹی مددفاونڈیشن کے روی شنکرچوبے،سنجیت چٹرجی سمیت شہر کی اہم اہم سماجی شخصیتیں موجود تھیں۔
اس موقع پر سیٹی کیبل کے جئے دیب مکھرجی نے کہا ان کی تنظیم کی طرف سے ہر سال خون عطیہ کیمپ لگایا جاتا ہے اس برس آسنسول ضلع اسپتال میں خون کی کمی کو دیکھتے ہوئے اس کیمپ سے 305یانٹ خون حاصل کیا گیا ہے۔آس کیمپ میں کیبل سے جڑے تمام عملے نے اپنے خون کاعطیہ کیا ہے اور خاتون کی حصہداری قابل غور رہی ہے۔انہیان سبھی عطیہ کنندگان کا شکریہ بھی ادا کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *