Asansol

آسنسول اتراسمبلی حلقہ کے وارڈ وائز ریزلٹ

آخرکار ریلپار کے مسلم اکثریت وارڈں نے ترنمول کی لاج بچالی

آسنسول: آسنسول اتر اسمبلی حلقہ میں 32 وارڈس ہیں جنمیں 22 وارڈوں میں ترنمول پیچھے رہ گئ ہے۔2022 کے ضمنی چناو میں ترنمول صرف 15 وارڈوں میں بی جے پی سے پیچھے تھی۔اس اتر اسمبلی حلقہ کو پارٹی نے تنظیمی سطح پر دو بلاکوں میں تقسیم کیا ہے۔اسطرح بلاک ون جہاں ترنمول 15000 ہزار ووٹوں سے پیچھے رہ گئ ہے وہیں بلاک ٹو میں 19000ہزار ووٹوں سے سبقت لی ہے۔ اس طرح پارٹی کی عزت اس حالیہ الیکشن میں بچی ہے۔ ذرائع کے مطابق اتر اسمبلی حلقہ میں ترنمول کانگریس کو بڑا جھٹکا وارڈ نمبر41 میں لگاہے۔ صرف اس وارڈ میں بی جے پی 3400 ووٹوں سے آگے رہتی ہوئ نظر آ رہی ہے۔
آسنسول اتراسمبلی کےوارڈ نمپر21 سے 1400,وارڈ نمبر22 سے700 ووٹوں سے ترنمول کانگریس پیچھےرہ گئ ہے۔وارڈ نمبر 31 میں ترنمول970 ووٹوں سے بھی پچھڑ گئ ہے انکے علاوہ وارڈنمبر40 میں 1955 ووٹوں سے،وارڈ نمبر41 میں3400 ووٹوں سے، وارڈ نمبو 42 میں2641 ووٹوں سے , آسنسول گفام میں1443ووٹوں سے، وی آی پی وارڈ نمبر 30 اور وارڈ نمبر44 میں با لترتیب ترنمول کانگریس 2200 اور 951 ووٹوں سے پیچھے رہ گئ .وارڈ نمبر48میں بلاک ون کےصدرگرداس چٹرجی عرف راکٹ کی میزائیل بھی کچھ کام نہیں کرسکی اور وہاں اس وارڈ میں ترنمول کانگریس 1964 ووٹوں سے بی جے پی سے پیچھے رہ گئ ہے۔
آسنسول اتر وارڈ وائز ریزلٹ ترنمول کی پوزیشن کچھ ایسا بتا رہا ہے. وارڈ نمبر 54 سے 1647 ووٹوں سے، وارڈ نمبر 76 میں 2747 ووٹوں سے،وارڈ نمبر 27 میں لگ بھگ 3377 اور وارڈ نمبر 29 میں ترنمول کانگریس لگ بھگ 600 ووٹوں سے بی جے پی امیدوار سے پیچھے رہ گئ ہے۔
اس حقیقت سے ہرگز انحراف نہیں کیا جاسکتا ہے کہ ریل ہار کے مسلم اکثریت وارڈوں سے مجموعی طور پر29000 ہزار ووٹوں کی سبقت نے یہاں ترنمول کانگریس پارٹی کی کشتی کو کامیاب ساحل کی طرف لانے میں پارٹی کی لاج بچالی ہے۔
اب بلاک ون کی صورت حال یہ بھی ہے کہ وارڈ نمبر40,41,42,44,45,48,51,52 ,53 ,54 اور76 میں بھی ترنمول کانگریس کی پوزیشن بی جے پی سے پیچھے رہ گئ ہے۔. مگر وارڈنمبر 43میں387,وارڈنمبر47 میں375,وارڈ نمبر49 میں 186,وارڈ نمبر50 میں1642 اوروارڈ نمبر 55 میں 450 ووٹوں سے ترنمول کانگریس اپنے بی جے پی امیدوار سے سبقت حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے۔
وہیں بلاک ٹو میں وارڈ نمبر 13,14,14,20,21,22,27,29,30,اور 31 میں ترنمول پارٹی بی جےپی سے پیچھے رہ گئ ہے۔
. مگر وارڈ نمبر 23 میں 2807, وارڈ نمبر 24 میں7164,وارڈ 25 میں 9005, وارڈ نمبر26 میں 6709 اور وارڈ نمبر 28 میں 4694 ووٹوں کے فرق سے ترنمول کانگریس کی شاندار سبقت رہی ہے۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
( ووٹوں کے اعداد شمار لگ بھگ دئے گئے ہیں ان میں کچھ معمولی ووٹوں کا فرق ہوسکتاہے۔)

WARDTMCBJPLead
1328363278442 ( BJP )
1434733726291 ( BJP )
1529143726812 ( BJP )
202832292391 ( BJP )
21246638661400 ( BJP )
2225923327735 ( BJP )
23467418672807 ( TMC )
2470319276104( TMC )
2596962858999( TMC )
2672821236709 ( TMC )
27108744643377 ( BJP )
2849973034694 ( TMC )
2920672671604 ( BJP )
30191741302213 ( BJP )
3123203245923 ( BJP )
40130332581955 ( BJP )
41134347953450 ( BJP )
42182141902369 ( BJP )
4332662879387
4418212772952 ( BJP )
45158730301443 ( BJP )
4625572446111( TMC )
4729342559375 ( TMC )
48186136651784 ( BJP )
4923642178186 ( TMC )
50362719851642 ( TMC )
5119762788812 ( BJP )
5215742095521 ( BJP )
5312041686482 ( BJP )
54161132411630 ( BJP )
5535453013532 ( TMC )
76169744442747 ( BJP )

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *