Asansol

جیل گیٹ کےسامنےکاراوربس میں ٹکرکےبعدکارجل کر خاکستر

آسنسول(شکیل انور) موصولہ رپورٹ کے مطابق کل دیررات آسنسول جیل گیٹ کے قریب توازن کو کھوتے ہوئے کھڑی منی بس میں ایک کار نے دھکا ماری اور اس حادثہ کے بعد ہی اس کار میں بھیانک آگ لگ گئ اور اس کار کے پوریطرح جل کر خاک ہوگئ۔اس حادثہ کے بعد کے فائر انجن کی گاڑی نے جائے وقوع پر پہنچ کر آگ پرقابوپایا۔ پولس اس واردات کے معاملے میں کار اور منی بس ڈرائیور کا پتہ لگاکر تحقیقات میں جٹ گئ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *