Asansol

فیڈریشن آف میڈیکل اینڈ سیلز ریپریزینٹیٹیوس آف انڈیا کا کل ہڑتال GST کے خلاف

ہڑتال کی حمایت میں آسنسول میں ریلی اور پریس کانفرنس

۔
آسنسول (شکیل انور) سیٹو سی منسلکفیڈریشن آف میڈیکل اینڈSales Representatives آف انڈیا کے پچھم بردوان ضلع کی یونٹ کی طرف سے20 دسمبر کو ہونے والےیک روزہ آل انڈیا اسٹرائک کی حمایت میں آج آسنسول کے راہالین سے کارپوریشن تک ایک ریل نکالی گئ۔جو ہیہاں ایک جلسہ میں تبدیل ہوگیا ۔اس سے قبل آسنسول کے میونسپل پارک میں ایک پریس کانفرنس بھی کیا گیا تھا۔سانتانوبانک نے بتایا کہ موجودہ مرکزی سرکار1976 سال میں اس وقت کی وزیر اعظم اندراگاندھی نے دواوں کے لئے جو قانون مرتب کی تھیں اب اس قانون کو مودی سرکار یکسر بدلنا چاہتی ہے لہذا اس تبدیلی کو تنظیم مخالفت کرتی ہے اور اس کے لئے کل آل انڈیا ہرتال کی پکار لگائ گئ ہے۔ اس کے علاوہ زندگی بخش دواوں پر سےGSTکو ہٹانے کا مطالبہ بھی تنظیم کررہی ہے۔دواوں سےGSTمکمل ہٹایا جائے تاکہ دوائیں مہبگی نہ ہوں۔ مسٹر بانک نے یہ بھی کہا ہےکہ مڈیسن کے سیلز نمائندوں کے لئے ایک خاص کام مقر کیا جائے اور دباو نہیں ڈالا جائے۔آج انہیں مطالبوں کولےکر ریلی نکالی گئ ہے۔اس موقع پر ضلعی صدرسنجےسانیال،سانتانو بانک اور معاون سکریٹری رامیشور بسو اور سبرتو پال بھی موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *