Asansol

مسجدبیت المعمور کی نئ انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

آسنسول(شکیل انور) آسنسول تالپوکھریا میں واقع مسجد”بیت المعمور”کی آئیندو 3 سال کے لئے نئ انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل کا کام احسن طریقے سے انجام پاگیا۔ ماسٹر محم سلیمان سے ملی اطلاع کے مطابق نئ کمیٹی اس طرح ہے۔
1- الحاج عبدالجلیل صاحب:لائف ٹائم چیئرمین
2- الحاج محمد نعمان رضوی صاحب: وائس چیئرمین
3- الحاج سیدمشاہدالاسلام صاحب : صدر
4- محمد ضیاالدین خان صاحب : نائب صدر
5- محمد پرویز ملک صاحب: جنرل سکریٹری

6- محمد عمران ملک صاحب: جوائنٹ سکریٹری
7- محمد سکندر صاحب: جوائنٹ سکریٹری
8- ماسٹر محمد سلیمان صاحب : خازن
اسکے علاوہ مجلس انتظامیہ کے لئے جن سات ممبران کا انتخاب کیا گیا وہ یہ ہیں۔
1- محمدعابدحسین 2- محمد اخلاق 3-محمد داودحسی4- محمد آصف 5- محمد اکبر 6- محمد رضوان ملک 7- محمد جلال الدین ملک.
یاد رہے کہ مجلس عاملہ کےانتخاب کے لئے مسجد ہذا کے اندرونی حصے میں عوامی میٹینگ ہوئ تھی جس کی صدارت الحاج عبدالجلیل صاحب نے کی اور سب سے اہم بات یہ تھی کہ ایک گھنٹ کے اندر ہی نہایت ہی حسن و خوبی کے ساتھ بااتفاق رائے نئ کمیٹی تشکیل پا گئ۔آخر میں مسجد کے خطیب و امام جناب حافظ خالد قاسمی صاحب کی دعائےخیر پر میٹنگ اختتام پر پہنچی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *