Asansol

تبلیغی اجتماع24دسمبرسے26دسمبر مدنپور میں


آسنسول(شکیل انور) بارہ بنی کے کپسٹا مدنپور میں واقع مسجد عائشہ کے سکریٹری حاجی شیخ مرسلیم سے ملی تحریری اطلاع کے مطابق آئیندہ24 دسمبر سے 26 دسمبر تک خوش نگر،مدنپور کپسٹا تھانہ بارہ بنی میں واقع مسجد عائشہ سے متصل وسیع و عریض میدان میں تبلیغی اجتماع ہونے جارہا ہے۔ منتظمین نے امت مسلمہ سے اس اجتماع میں شرکت کی اپیل کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *