ریاستی گروپ ڈی ملازمین کے دوسری سالانہ کانفرنس
آسنسول(شکیل انور)ریاستی سرکار کے گروپ ڈی ملازمین کی طرف سے آج ڈسٹرکٹ ضلع لائبریری میں دوسری سالانہ کانفرنس کے منعقد ہونے کی خبر ہے۔
مذکورہ کانفرنس میں بقایا ڈی اے اور انہیں ستحصال کئے جانے کا مبینہ معاملہ چھایا رہا۔اور مقروروں نے ان دونوں معاملے کو ہر زور طرح سے اٹھایا۔ شیامل باوری نامی ایک گروپ ڈی کی ملازم نے بتایا کہ ریاستی سرکار گروپ ڈی اسٹاف کے ساتھ سوتیلانہ سلوک برت رہی ہے اور ان کا جو استحصال کیا جارہاہے اس کے خلاف ہی مذکورہ کانفرنس مبعقد کیا گیا ہے تاک انکی آوازیں حکومت تک پہنچ سکیں۔