Asansol

آسنسول کارپوریشن کے ممبران میئران کانسل کی میٹنگ


آسنسول(شکیل انور)آج آسنسول کارپوریشن کے میئر بدھان اپادھیائے کے چیمبر میں میئر ان کانسل کے ممبران کی اہم میٹنگ ہوئ جن میں کارپوریشن کے ذریعہ آئیندہ کون سے ترقیاتی کام انجام دیئے جائیں،ٹیکس کی حصولیابی،غیر قانونی نلکوں کو ضابطے میں لائے جانے اور غیر قانونی تعمیرات پر لگام لگانے ،صاف صفائ کے سلسلے میں باشندگان آسنسول کے شہریوں کی بنیادی ذمہداریاں کیا ہوتی ہیں ان کے سلسلے سے مئکنگ کے ذریعہ بیداری لانے اور دیگر بلدیاتی امور پر اہم تجاویز منظور کئے گئے۔ اس میٹنگ میں چیئرمین امرناتھ چٹرجی،ڈپٹی میئر سید محمد وسیم الحق سمیت کارپوریشن کےافسران موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *