Asansol

صحافی گوپال سننگھ کو صدمہ/ والدہ محترمہ کا انتقال



آسنسول(شکیل انور)آسنسول کے مشہور ہندی کے صحافی گوپال سنگھ کی والدہ راجونتی دیوی عمر 72 سال اب اس دنیا میں نہیں رہی۔ ان کی موت سے جہاں انکے اہل خاندان میں غم و افسوس کا ماحول ہے وہیں یہاں کی صحافتی دنیا میں بھی انکے والدہ کے انتقال پر سوگ کا ماحول ہے۔
زرائع کے مطابق انکی والدہ کا علاج مدھیہ پردیش میں جاری تھا وہیں علاج کے دوران انکی موت ہو گئ۔ ان کی آخری رسومات انکے آبائ گاوں جھارکھنڈ میں ہونے کی بات ہے. اس غم کی گھڑی میں آسنسول کے تمام صحافیوں نے اپنے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت کی ہے۔گوپال سنگھ ایک مشہور و مقبول ہندی روزنامے کے آسنسول میں بیوروانچارج ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *