Asansol

آسنسول کارپوریشن میں نوکری  لینے میں جعلسازی کاواقعہ سامنے آیا


انکوائری کے بعد جعلساز کے خلاف کارروائ ہوگی۔۔وسیم الحق


آسنسول:آسنسول میونسپل کارپوریشن میں نوکری کے نام پر جعلسازی کا واقعہ سامنے آنے پر آج کارپوریشن میں سنسنی پھیل گئ تاہم سبھی اس واقعہ کو جعلسازی کے ایک واقعہ سے منسوب کر رہے ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ دلدار نگر کے عرفان میر کے نام جاری جعلی تقرری نامہ میں چیئرمین امرناتھ چرجی کا دستخط ہے۔اور بنگلہ سہایتا کیندر میں انچارج کے عہدہ پر اس شخص کو بحال کئے جانے کی باتیں درج ہیں۔
   اس سلسلے میں جب ڈپٹی میئر وسیم الحق سے بات چیت کی گئ تو انہوں نے کہا کہ یہ مکمل طور سے جعلسازی کا معاملہ ہے اور کارپوریشن کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئ ہے۔ انہوں نے  کہا کہ کارپوریشن میں اگر کسی کو نوکری ملتی ہے تو پہلے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *