Asansol

رانی گنج سینکوگولڈ واردات میں ایک گرفتار

آسنسول: رانیگنج میں واقو سنکو گولڈ کی دکان میں گزشتہ دن ڈکیتی کی واردات میں جھارکھنڈ پولس نے گریڈیہہ کے پاس سے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔
. گریڈیہہ پولس کے ایس پی دیپک کمار شرما نے میڈیا کو بتایا پچسھم بنگال کے رانی گنج کے سینکو گولڈ دکان میں ڈکیٹی کی واردات کو انجام دے کر بھاگ رہے ایک ملزم کو گریڈیہہ پولس کی ٹیم نے گرفتار کر لیا ہے۔پکڑے گئےملزم کانام سورج کمار سنگھ ہے جو گوپال گنج کارہنے والاہے۔جس کارسے ملزم فرار ہورہے تھے اس کار کو بھی ضبط کر لیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *