نمبروارڈ سے مفت آنکھ جانچ کیمپ پرنڈرشٹی اسپتال میں 26

۔آسنسول(شکیل انور)آج 26 نمبر
وارڈسے پرنڈرشٹی اسپتال میں آنکھ کی جانچ کے لئے ایک مفت کیمپ لگایا گیا وارڈ کے کونسلر اور ڈپٹی میئر سید محمد وسیم الحق نے بتایا کہ 26 نمبر وارڈ ترنمول کانگریس پارٹی کی طرف سے منعقدہ اس کیمپ میں تقریبا 150 افراد کی آنکھوں کا مفت جانچ کے دوران 30 افراد ایسے پائے گئے جن کی آنکھوں میں موتیابند تھی۔ ڈپٹی میئر نے بتایا کہ ان 30 افراد کی آنکھوں کی موتیابند کامفت آپریشن یکم جنوری اور 2 جنوری کو پرنڈرشٹی آئ اسپتال میں کیا جائے گا۔