Asansol

آسنسول میں ہورڈنگ لگانے کے دوران کرنٹ لگنے سے موت


آسنسول(شکیل انور) آسنسول میں ہورڈنگ لگانے کے دوران ایک مزدور کی موت ہونے کی افسوسناک واردات رونما ہوئ ہے۔ یہ دلدوز واقعہ آج صبح امام علی لین کے پاس چند مزدور ہورڈنگ لگانے کا کام کر رہے تھے کہ اسی دوران ان میں سے ایک کی کرنٹ لگنے سے موت ہوگئ۔ بتایا جارہاہے کہ رام کرشن داس نامی یہ مزدور تھا اسے شدید حالت میں اسپتال لء جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے جانچ کے بعد اسے مردہ قرار دے دیا۔ اس کی عمر58 سال تھی اور 24 پرگنہ کا رہنے والا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *