Asansol

لائنز کلب آف آسنسول کے باہمی تعاون سے سورن بھارتی نے بینائی جانچ کیمپ کیا

.

آسنسول۔ شمالی آسنسول کے جہانگيری محلہ علاقے میں معروف ادارہ سورن بھارتی ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے مفت بینائی جانچ کیمپ اور اپریشن کیمپ کا انعقاد کیا اس کیمپ کو لائنز کلب آف آسنسول یوتھ کا تعاون حاصل تھا ۔ دن بھر چلنے والے اس کیمپ میں موتیا بند کے 12 مزید مریضوں کا انتخاب کیا گیا ان کی انکھوں کا مفت اپریشن اور لینس لگانے کا پروگرام ہے ادارہ کے سیکرٹری ذیشان علی کو ان کے اراکین کا تعاون حاصل رہا اس موقع پر متعین عملہ اور لائنز کلب کے اراکین کو اعزاز بھی دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Exit mobile version