AsansolDurgapur

بریکنگ نیوز

اےڈی ڈی اےکےنئےچیئرمین درگاپورکےایک تاجرکوی دتہ مقرر




آسنسول: آج ایک اہم ردوبدل اے ڈی ڈی اےADDA کے چیئر مین کے عہدہ پر کیا گیا ہے۔اطلاع کے مطابق اے ڈی ڈی اےکے چیئرمین درگاپور کے مشہور تاجر اور وائس چیئرمین کوی دتہ کو مقر کر دیا گیا ہے۔بتایاجارہا ہے ایسا پہلی بار دیکھنے کو مل رہا ہے جب کسی  غیر سیاسی فرد کو یہ اہم ذمہداری دی گئ ہے۔کوی دتہ کے چیئرمین بنائے جانے پر آسنسول سے درگاپور کے کاروباریوں میں خوشیوں کی لہر ہے واضح رہے کہ رانیگنج کے ایم ایل اے تاپش بنرجی ADDA کے چیئر مین تھے.جمعہ کےدن نئےکوی دتہ نے اپنے پیش رو چیئرمین تاپش بنرجی سے چارج بھی سنبھال لیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Exit mobile version