DurgapurWest Bengal

گیس سلینڈر پھٹنے سے چھت اڑی اور چار افراد زخمی۔


آسنسول(شکیل انور) پسچم بردھمان ضلع کے کوکو اووین تھانہ کے تحت شوکمار نگر کالونی میں واقع ایک ڈیکوریٹر کے گھر میں آج اس وقت گیس سیلنڈر ایک زبردست دھماکےکے ساتھ پھٹ پڑا جب ڈیکوریٹر تاجر کمل سرکار کھانا بنانے کے لئےگیس جلایا۔اس دماکے میں جہاں چھت پھٹ کر اڑگئ وہیں جائے وقع پر موجود کمل سرکار سمیت چار افراد بری طرح جھلس گئے۔انہیں فوری طور پر درگاپور ودھان نگر کر ایک غیرسرکاری اسپتال میں ایڈمٹ کرایا گیا جہاں انکا علاج جاری ہے۔پولس نے اس حادثے کی تفتیش میں جٹ گئ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Exit mobile version