Asansol

اسٹوڈینٹس ویک کےآغازپر طلباءکی تعلیم بیداری ریلی


آسنسول(شکیل انور)مغربی بنگال شکچھامشن کے بینر تلےہر سال کی طرح اس سال بھی 2 سے 8 جنوری اسٹوڈینٹس ویک منایا جارہاہے۔آج اس موقع سیے رابندر بھون سے طالب علموں کی طرف سے ایک ریلی نکالی گئ۔یہ ریلیڈی ایم کے دفتر تک گئ جس میں دو اسکولوں کے طالبعلم اور شکچھا مشن سے منسلک تمام افسران موجود تھے۔بچوں میں حصول تعلیم کے تیئں حوصلہ افزائ کے مقصد کے تحت یہ ریل نکالی گئ تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Exit mobile version