Asansol

ریلپار کا26 سالہ نوجوان لاپتہ


  آسنسول۔ریلپار مہوڈانگہ کا ایک نوجوان بکی کمار پرسادجو ذہنی طور سے کچھ بیمارہے گزشتہ 11 مارچ سے اچانک غائب ہو گیا ہے۔اس ذہنی بیمار نوجوان کے لاپتہ ہونے کی ایک رپورٹ آسنسول نارتھ پولس تھانہ میں درج کرائ گئ ہے۔جسکا نمبرGDE No 819 تاریخ13/03/24 ہے۔اس رپورٹ کے مطابق اس کے والد کا نام آنجہانی نرمل پرساد ہے۔اس لاپتہ نوجوان کی لمبائ لگ بھگ5فٹ 4 انچ  ہے چہرےکا رنگ سانولہ اور بلیو کلر کو سوئٹر میں بلیک ٹی شارٹ اور کریم کلر کاٹن پینٹ پہنا  ہوا ہے۔وارڈ 24 کی کونسلر فنصبی عالیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر اس لاپتہ نوجوان کو کوئ دیکھے تو انسانی ہمدردی کے ناطےبراہ کرم وارڈ نمبر.  24 کی کونسلر فنصبی عالیہ کے علم میں لائیں اور درج ذیل موبائل نمبر پر اطلاع دیں.
0341-2270149/8116057160/0341-2250347/7586005206.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Exit mobile version