Asansol

مارواڑی یوبا منچ کاآل انڈیا مزاحیہ مشاعرہ کا انعقاد

آسنسول(شکیل انور) مارواڑی یوبا منچ کی طرف سے آج راببدر بھون میں ایک آل انڈیا مزاحیہ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں انڈیا کے مشہور و معروف ہندی کے مزاحیہ شاعروں نے شرکت کی۔جن سے سامعین نے خوب لطف حاصل کیا۔ اس خاص پروگرام کے دوران آسنسول کارپوریشن کے چیئرمین امرناتھ چٹرجی اور مارواڑی یوبا منچ کے تمام ممبران موجود تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Exit mobile version