Asansol

دھدکا کے ایس ٹی پی کالونی سیکٹر(ایچ) ڈیولپمنٹ سوسائٹی کی نئ انتظامیہ کمیٹی کا انتخاب



آسنسول ساوتھ دھدکا میں واقع کے ایس ٹی پی کالونی سیکٹر ایچ ڈیولپمنٹ سوسائٹی کی نئ مجلس انتظامیہ کا چناو گزشتہ دنوں عمل میں لایا گیا۔ اس چناو کے لئے سوسائٹی بھون میں ایک جنرل میٹنگ کی گئ جس میں سوسائٹی کے بنیادی اورسماجی کارکردگیوں پر غورو خوص کیاگیا۔اس کے بعد نئی کمیٹی کا انتخاب عمل میں لایاگیا جو اس طرح ہے۔صدر:بسواجیت پائک، نائب صدر: دیباشش سادھو، ورکنگ صدر: محمد شمشیرعالم، سکریٹری:اوم پانڈے، اسسٹنٹ سکریٹری: رامیشور ناتھ تیواری اورمحمد ہاشم،خازن: محمد شہنواز اشرف, اسسٹنٹ خازن : نند کمار بھگت۔
میٹنگ کے دوران یہ فیصلہ لیا گیا کہ نئ انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے آئیندہ23 جنوری کو ایک خون عطیہ کیمپ منعقد کرے گی۔اس میٹنگ میں سریندر سنگھ، مدن یادو،پردیپ دے،پی آر سرکا،روبی سنگھ گرمیت کار سمیت دیگر ممبران موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Exit mobile version